رانا محمد ارشد انجم چیئرمین اور حافظ عزیز الرحمن ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ حافظ آباد کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔۔دیگر عہدیداروں میں نعیم قمر صدر ، رائے غلام سرور وائس چیئرمین، شہزاد منظور آرائیں فنانس سیکرٹری ، آصف علی قادری جوائنٹ سیکرٹری ، وارث علی خا ن سیکرٹری انفارمیشن اورنوید شہزاد مغل آفس سیکرٹری بن گئے ۔ چیئرمین کی سیٹ کیلئے راناارشد انجم نے 53ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل ملک حامد رضا 7ووٹ لے سکے ۔ صدر کیلئے نعیم قمر نے 48 جبکہ مد مقابل مجابد مالک زیدی نے 12ووٹ لئے ۔

Facebook Comments