pemra ka jhukao malikan ki taraf

گستاخانہ مواد کی تشہیر، نوٹسز جاری۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر ، وفاقی سیکرٹری آئی ٹی ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت ، چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ ، سابق ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاءاور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت عالیہ نے تمام فریقین کو گستاخانہ مواد کی تشہیر کے متعلق 31 مارچ 2017 کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمدکی رپورٹ ایک ماہ کے اندر جمع کرانے کی ہدایت دی ہے۔ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے 31مارچ 2017کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں