khawateen kisi bhi sangeen ilzamaat laga sakti hei

گلوکارہ کے وکیل سے مزید دلائل طلب۔۔

لاہور کی مقامی  عدالت نے عدالت طلبی سے متعلق کیس کی آئندہ سماعت پر میشاء شفیع کے وکلاء سے مزید دلائل طلب کر لیے۔تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کی درخواست پر عدالت طلبی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج سید علی عباس نے کیس پر سماعت کی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر میشاء شفیع کے وکلاء سے مزید دلائل طلب کر لیے۔ میشا شفیع نے ضلع کچہری میں طلبی کو سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا ہے۔ عدالت نے ایف ائی اے سے میشاء شفیع کے کیس متعلق تفتیشی رپورٹ بھی طلب کی۔عدالت نے میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ ہونے تک طلبی کو کالعدم قرار دے رکھا ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں