gulukara ka sabiq shohar ke bhai ke khilaaf muqadma

گلوکارہ کا سابق شوہر کے بھائی کے خلاف مقدمہ۔۔

گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے سابق شوہر احمد بٹ کے بھائی کےخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کروا دیا۔ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم عقیل بٹ نے میرے ساتھ 70 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر  کے متن کے مطابق ملزم کو پلاٹ کے لیے رقم دی لیکن کئی سال بعد بھی نہ پلاٹ ملا اور نہ ہی رقم واپس ملی ہے۔

آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں