canada shift hone par mushkilaat ka shikaar rhi

گلوکارہ وڈیو لنک پر جرح کرانے کیلئے تیار۔۔

ہتک عزت کے دعویٰ پر میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے بقیہ جرح کروانے کی درخواست پر علی ظفر کے وکلاء سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔میشا شفیع نے ویڈیو لنک پر بقیہ بیان پر جرح کروانے کی درخواست دائر کررکھی ہے جس میں موقف اپنایا گیا کہ گلوکارہ کی 9 سالہ بیٹی کررونا وائرس کا شکار ہوچکی ہے اور بیٹی کی دیکھ بھال کے لیے کینیڈا جا چکی ہیں ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات عائد کیے تھے۔سیشن کورٹ نے گلوکارہ کے خلاف علی ظفر کے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت 16 فروری تک ملتوی کردی ہے۔واضح رہے کہ علی ظفر نے الزامات کے بعد میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کررکھا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں