SAMAA KI KAHANI PAPPU KI ZABANI

گلوکار بنا سماکے مالک کی نوازشریف سے ملاقات کا سہولت کار۔۔

گلوکار ورث بیگ نے بتایا ہے کہ انھوں نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سما ٹی وی کے مالک علیم خاں کی نواز شریف سے ملاقات کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔خیال کیا جاتاہے کہ وارث بیگ نے علیم خان کی پنجاب مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنماؤں کی ملاقات کرائی جس کے بعد علیم خاں لندن گئے جہاں نواز شریف سے ان کی تفصیلی ملاقات ہوئی۔مسلم لیگ ن فیصل آباد کے رہنما شیخ محمد یوسف بیگ کےساتھ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نواز شریف 28مئی 1998 کوچاغی لے گئے تھے جہاں انھوں نے ایٹمی دھماکے کے بعد ایک ملی نغمہ گایا تھا۔انھوں نے کہا کہ اس وقت میں نے حب الوطنی کاجو جذبہ دیکھا اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں