canada shift hone par mushkilaat ka shikaar rhi

گلوکارہ کی سائبرکرائم کامقدمہ خارج کرنے کی درخواست۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کی سائبر کرائم کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کی سائبر کرائم کا مقدمہ خارج کرانے کی درخواست پر سماعت بغیر کاوروائی کے غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔یاد رہے کہ عدالت نےایف آئی اے کے تفتیشی افسر کو رپورٹ سمیت طلب کررکھا تھا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے گلوکارہ کی مقدمے کا ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر رکھی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ دوسرے فریقین کو سنے بغیر ٹرائل کی کارروائی نہیں روکی جا سکتی۔

ارطغرل کا پاکستانی ورژن بھی تیار۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں