aik bar khudkushi ki koshish ki thi

گلوکارہ کا چہرہ جلنے سے بال بال بچ گیا۔۔

گلوکارہ آئمہ بیگ ایک لائیو کنسرٹ کے دوران آگ کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئیں۔گلوکارہ سٹیج پر فلم طیفا ان ٹربل کا گانا  آئٹم نمبر پرفارم کر رہی تھیں۔ اسی دوران وہ سٹیج کے انتہائی کنارے کے قریب چلی گئیں۔ جس وقت آئمہ بیگ گانا گا رہی تھیں اسی وقت سٹیج پر رکھی مشین سے شعلہ بلند ہوا اور گلوکارہ کا چہرہ جلنے سے بال بال بچ گیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے  اور لوگ گلوکارہ کے بال بال بچنے پر شکر ادا کر رہے ہیں۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں