gujraat press club election ke nataaij ka aelaan

گجرات پریس کلب،الیکشن شیڈول کا اعلان۔۔

گجرات پریس کلب کے انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔۔چیئرمین الیکشن کمیشن بشارت لودھی کے مطابق  کاغذاتِ نامزدگی 22دسمبر سے ملیں گے اور 27 دسمبر تک جمع کرائے جا سکیں گے ۔ پولنگ 31 دسمبر کو صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہو گی۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں