Government is not involved in firing of media workers said Shibli Faraz

میڈیا میں چھانٹیاں، حکومت کا ہاتھ نہیں، شبلی فراز۔۔۔

سینیٹ اجلاس میں  قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے معزز ممبر کی جانب سے میڈیا سے متعلق تقریر کرتے ہوئے یہ تاثر دیا گیا کہ شاید میڈیا سے چند صحافیوں کی نوکریوں کے خاتمے میں حکومت ملوث ہے، یہ تاثر غلط ہے کیونکہ میڈیا تو ہماری مہم کا ہر اول داستہ رہا ہے ، میڈیا سے کچھ ملازمین کو نکالنے کے معاملے سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، میڈیا کرپشن کے خلاف جدوجہد میں ہمارے شانہ بشانہ رہا ہے۔سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ میڈیا کے ساتھ نہایت ناانصافی ہو رہی ہے اْنکے فنڈز بند کر دیئے گئے ہیں ،آزاد اظہار رائے کو سلب کر دیا گیا ہے ،میڈیا کو خاموش کر دیا گیا ہے ، ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں