sahafion or media keliye google ki nayi sahoolatein mutarif

گوگل نے پاکستان میں رجسٹریشن کرالی۔۔

سرچ انجن گوگل کادفتر پاکستان میں بھی قائم ہونے جا رہا ہے جس کیلئے گوگل نے  ایس ی سی پی میں رجسٹریشن کرا دی ہے ۔ “سماء نیوز” کے مطابق  وفاقی وزیر انفارمیشن  امین الحق نے کہا کہ گوگل  ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا چکا ہے جلد ہی ان کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔اسلام آباد میں ڈیجیٹل سگنیچر کیلئے سرٹیفکیشن اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں  وفاقی وزیر سید امین الحق کا کہا تھا کہ  ڈیٹا اور ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز کومحفوظ بنانے کیلئے ریگولیٹری فریم ورکس کی تشکیل اشد ضروری ہے ،  روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی ملک میں ڈیجیٹل اکانومی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھے گی ،  فیس بک ، ٹک ٹاک ، گولہ جلد پاکستان میں دفتر قائم کریں گے ،  گوگل ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا چکا ہے جبکہ  فیس بک اور ٹک ٹاک حکام سے بھی مذاکرات جاری ہیں ۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں