sahafion or media keliye google ki nayi sahoolatein mutarif

گوگل کا پاکستان کیلئے 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا اعلان۔۔

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا، گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔اسلام آباد میں اسمارٹ فون فار آل کے عنوان سے تقریب میں وفاقی وزیر امین الحق اور چیئرمین پی ٹی اے عامر عظیم باجوہ نے شرکت کی، اس کے علاوہ تقریب میں تمام ٹیلی کام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو بھی شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کسی بھی سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف ہے، جون جولائی تک پارلیمنٹ کو سائبر ایفشنٹ کرنے کا ارادہ ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں