ایکسپریس نیوزکے پرانے اینکر عمران خان کی ٹیم نے بھی اپنے استعفے انتظامیہ کے حوالے کردیئے۔۔ عمران خان طویل عرصہ تک ایکسپریس نیوز سے ٹاک شو، تکرار کرتے رہے ہیں، اب وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ جی این این میں بارہ اگست سے رات دس بجے ہر پیر تا جمعرات نیا ٹاک شو شروع کریں گے جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔۔
Facebook Comments