جی این این میں اچانک بڑی تبدیلی، جی این این میں ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔۔ جی این این انتظامیہ نےاپنے ہی سی او او عارف حمید بھٹی کو فائر کرکے یہ عہدہ ہی ختم کردیا ہے ۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ اب جی این این کے معاملات ایک مخصوص کمیٹی دیکھے گی جس میں ایک نام جنید سلیم کابھی ہے جو جی این این سے مزاحیہ پروگرام دیس بک کی میزبانی بھی کررہے ہیں۔۔
Facebook Comments