GNN Reaction Reporter Fired

جی این این انتظامیہ کا فوری ایکشن رپورٹر فارغ

جی این این انتظامیہ کا عمران جونیئر ڈاٹ کام سے رابطہ ، جی این این انتظامیہ نے عمران جونیئر ڈاٹ کام کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے چھپر ہوٹل کے مالک جی این این کے رپورٹر کو فوری فارغ کردیا۔ ساتھ ہی عمران جونیئر ٹیم کا نشادہی کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا،

خبر کا عمران جونیئر ڈاٹ کام پر شائع ہونے کے 10 منٹ بعد ہی جی این این انتظامیہ کا عمران جونیئر ڈاٹ کام  کا فون آیا  جس پر ہماری خبر کی تصدیق کے بعد رپورٹر کو آئندہ جی این این کی ٹیم کا حصہ نا ہونے کا یقین بھی دلایا۔

پپو کے سوال پر انتظایہ کا جواب آنا خوش آئند ہے اور اس ردعمل پر ٹیم عمران جونیئر جی این این ٹیم کے اس اقدام کو سراہتی ہے، ہماری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ فیلڈ میں بہتری لائی جائے اور جی این این کے اس اقدام کے بعد ٹیم عمران جونیئر مزید پر امید ہو گئی ہے ۔

مذکورہ خبر پڑھیں : جی این این میں چھپرہوٹل کا مالک رپورٹر

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں