جی این این میں جنگل کا قانون۔۔ لاہور ہیڈآفس سے استعفےٹائپ کرکے کراچی بیورو بھجوائے گئے اور شاہی فرمان جاری کیاگیا کہ جن لوگوں کے استعفے بھیجے ہیں ان سے سائن کراکے ان لوگوں کو فارغ کردیاجائے۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ پروگرام عوام تو بولے گی جو رات گیارہ سے بارہ کی سلاٹ میں ایک عرصہ سے جی این این پر چل رہا تھا اور جس کے اینکر ارطغرل چودھری ہیں، اس کے پرڈیوسر اور دیگر عملے کے استعفے لاہور سے ٹائپ کراکے بھیجے گئے ہیں اور انہیں فارغ کردیاگیا ہے۔۔پپو نے یہ انکشاف بھی کیا ہے کہ اب جس پرڈیوسر کو یہ شو کرنے کے لئے دیا گیا ہے وہ کام تو پہلے سے جی این این میں ہی کررہا تھا لیکن ساتھ ہی وہ 365 نیوز میں بھی پروگرامنگ میں پرڈیوسر ہے۔۔پپو کا مزید کہنا ہے کہ یہ صاحب کئی ماہ سے ڈبل جاب کررہے ہیں اور جی این این میں کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔
Facebook Comments