جی این این نے آج اپنے سب سے مقبول مزاحیہ شو جوک در جوک کو اچانک بند کردیا اور اس کی پوری ٹیم کو فارغ کردیا۔۔ پپو کا کہناہے کہ یہ شو جی این این کی پہچان بنا تھا اور سوشل میڈیا پر اسے کافی مقبولیت بھی حاصل تھی۔۔ پپو کے مطابق جوک در جوک کی میزبان تمام کامیڈینز ایگزیکٹیو پرڈیوسر، پرڈیوسر۔ اے پی سمیت پورے اسٹاف کو جو اس شو سے منسلک تھے سب کو آج انتظامیہ نے فارغ کردیا جس کے بعد پورے چینل میں عجیب سا ماحول پیداہوگیاہے۔ نیوز کے کارکنان بھی خطرے کی تلوار اپنے سروں پر محسوس کررہے ہیں
Facebook Comments