لاہور سے نکلنے والے جی این این نیوزچینل میں اچانک بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی جب اس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کو اچانک عہدے سےہٹا دیاگیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ معروف اینکر اور سینئر صحافی حامد میر کے “نکے بھائی” جی این این میں لانچنگ کے وقت سے سی ای او تھے لیکن جب سے ڈاکٹر شاہد مسعود اس ادارے میں آئے ہیں ان کے اختلافات شروع ہوگئے تھے۔۔ پپو نے بتایا ہے کہ اب نکے بھائی کی جگہ عمران یعقوب کو نیا سی ای او بنایاگیا ہے۔۔پپو نے مزید بتایا ہے کہ اس سے قبل بھی نکے بھائی کئی بار ناراض ہوکر اپنے طور سے جی این این چھوڑ کر چلےگئے تھے لیکن ہر بار انہیں منا کر واپس لایا گیا لیکن اس بار مشکل لگتا ہے کیوں کہ یہ خود نہیں گئے بلکہ انہیں ہٹایاگیا ہے۔۔
Facebook Comments