Girls Supplier Journalist Caught red Handed

سپلائر صحافی گرفتار،  مقدمہ درج۔۔

کراچی کے ایک اخبار میں بطور کرائم رپورٹر کام کرنے والے سپلائر صحافی کو چار تتلیوں سے میت پولیس نے گرفتارکرلیا۔۔پپو کے مطابق کراچی کے علاقے فیز ایٹ میں تھانہ ساحل نے ایک گیسٹ ہاؤس پر کامیاب چھاپہ مارکارروائی میں تیس سے زائد مردوں کو سات لڑکیوں سمیت رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتارکرلیا۔۔گرفتار ملزمان میں ایک ملزم کراچی کے ایک اخبار کا کرائم رپورٹر بھی شامل ہے۔۔پولیس ذرائع کے مطابق مقامی اخبار کا کرائم رپورٹر شہرقائد میں دھندے کے لئے لڑکیاں سپلائی کرتا تھا، حالیہ کارروائی میں مذکورہ رپورٹر گیسٹ ہاؤس میں چار لڑکیاں لے کر گیا تھا لیکن چند ہی گھنٹوں بعد پولیس نے چھاپہ ماردیا۔۔پولیس زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گرفتار سپلائر رپورٹر نےدوران تفتیش بتایا ہے کہ وہ اخبار کے مالک کو ماہانہ بیس ہزار روپے دیتا ہے جس کے عوض اسے کرائم رپورٹر کا کارڈ جاری کیاگیا۔ملزم کے مطابق اخبار کے مالک کو اس کے دھندے کا بھی علم ہے۔۔ساحل پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔۔

Rashid Ansari Visiting Card

Crime Reporter Rahid Ansari FIR
Crime Reporter Rahid Ansari FIR
How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں