جی این این کو جھٹکا لگ گیا اس کی معروف اینکرپرسن غریدہ فاروقی نے استعفا دے دیا، غریدہ فاروقی کے معاملات آج نیوز سے ڈن ہوگئے وہ اب آج نیوز کی اسکرین پر جی فار غریدہ پروگرام کریں گی۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ غریدہ فاروقی کو جی این این کی پالیسیوں پر تحفظات تھے درمیان انہوں نے کئی بار پروگرام بھی نہیں جس پر ان کا پروگرام کسی اور اینکر سے کرایاگیاتھا۔۔
Facebook Comments