freelancing kia hai | Sidra Noreen

غیراخلاقی مواد پھیلانے والوں کی گرفتاری کا حکم۔۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائیگا،فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )او رمتعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔” جیو نیوز “کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ غیر اخلاقی مواد کو برداشت نہ کیا جائے،سوشل میڈیا کو لوگوں کی پگڑیا ں اچھالنے کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔وفاقی  وزیر  کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کرنی ہے جس میں غیر اخلاقی مواد کو بلیک میلنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،ایسی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر پھیلانے والوں کا صفایا کریں گے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں