ٹریفک وارڈن پر جیونیوزکے رپورٹراحمد فراز کا تشدد۔۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی الحمرا چوکی میں جیوکے رپورٹر احمد فراز نے ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنایا۔۔ جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔جیونیوز انتظامیہ نے اپنے رپورٹر احمد فراز کے افسوسناک اور غیرپیشہ وارانہ طرزعمل کی انکوائری شروع کردی اور تحقیقات سامنے آنے تک احمد فراز کو معطل کردیا ہے۔۔ جیونیوزکی انتظامیہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔۔
وڈیو دیکھیں
Facebook Comments