geo news mein internal audit

جیونیوز نے ایکسی لینس ایوارڈ حاصل کرلیا۔۔

پاکستان کے سب سے کامیاب نیوز چینل کا ایوارڈ جیو نیوز نے حاصل کرلیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے بارہویں ایکسیلینس ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے 12ویں ایکسی لینس ایوارڈ ز میں نیوز چینل کیٹیگری کا ایوارڈ جیو ٹیلی وژن نیٹ ورک نے حاصل کرلیا۔تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت آصف علی زرداری نے جیو نیوز کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اظہر عباس کو ایوارڈ دیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں