jang geo ke numainde ke walid ko loot lia gya

جیونیوز کو ایک اور اعزاز مل گیا۔۔

جیونیوز نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ ایک ماہ کے کم ترین عرصے میں 50لاکھ فالورز کے ساتھ پاکستان کا پہلا  مقبول ترین واٹس ایپ چینل بھی بن گیا ہے۔ سیاست کے میدان سے لیکر کھیل کے میدانوں تک، چاہے بات ہو عالمی خبروں یا دُنیا بھر کی انٹرٹینمنٹ کی دُنیا کی، ”جیونیوز“ رکھتا ہے اپنے ناظرین کو واٹس ایپ پر آگاہ سب سے پہلے۔ دوسری طرف جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہر دِن جدت کی نئی منازل طے کررہا ہے،۔ جیونیوز ہو جیو انٹرٹینمنٹ یا پھر جیو سوپر ”جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک“ اپنی روایت کے مطابق ناظرین کو ہر لمحہ ہر خبر سے واٹس ایپ پر سب سے پہلے باخبر رکھے ہوئے ہیں۔ لہٰذا قارئین کھیل، سیاست یا انٹرٹینمنٹ کی ہر خبر سے بروقت آگاہ رہنا چاہتے ہیں تو ابھی اپنے واٹس ایپ میں ”اپڈیٹ ٹیب“ میں سرچ کریں اور ”جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک“ سے جڑ جائیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں