jang geo ke numainde ke walid ko loot lia gya

جیونیوزکی خصوصی ٹیم لبنان پہنچ گئی۔۔

سانحہ غزہ کے بعد ”جیونیوز“ کی خصوصی ٹیم بیروت پہنچ گئی ہے۔ میدان جنگ سے تازہ ترین خبروں کی کوریج کیلئے جیونیوز کی یہ ٹیم غزہ سے 300 کلو میٹر دور لبنان کے شہر بیروت میں موجود ہے۔ ”جیونیوز“ کے نمائندے طارق ابو الحسن اور علی عمران سید نے بیروت سے جنگ کی تازہ ترین تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں، دونوں طرف بھاری جانی نقصان ہوا اور صورتحال اب تک کشیدہ ہے۔ اس وقت لبنان سب سے زیادہ متاثر ہے اور لبنانی حکومت نے بھی اپنے شہریوں کو فلسطین سے نکلنے کی ہدایت کردی ہے۔ اسرائیل فلسطین جنگ کے دوران انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے زخمیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں