پاکستان کے سب سے بڑے اور مقبول نیوز چینل ”جیونیوز“ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ”ٹک ٹاک“ پر 20لاکھ (2 ملین) فالوورز کیساتھ پاکستان کا پہلا اور واحد نیوز چینل بن گیا۔ خبر کی کھوج ہو یا کوئی سیاسی معاملہ، عوام کا پہلا انتخاب صرف ”جیونیوز“ ہے۔ اس بھروسے اور اعتماد پر جیونیوز کی انتظامیہ ناظرین کی شکر گزار ہے۔
Facebook Comments