geo mein harassment ka aik or waqia

جیونیوزکے 2 رپورٹرز کی جیب کٹ گئی۔۔

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شارع فیصل پر کراچی پولیس آفس پر حملے کی کوریج کے دوران جیو نیوز کے 2 رپورٹرز کی جیبیں کٹ گئیں۔ جیو نیوز کے رپورٹر طارق ابوالحسن کی جیب جناح اسپتال میں کوریج کے دوران کٹی۔ رپورٹر راحیل سلمان کی جیب کے پی او کے باہر کوریج کے دوران کٹی۔ جیب کتروں نے جیو نیوز کے دونوں رپورٹرز کو بٹوؤں سے محروم کردیا۔ بٹوے میں دونوں رپورٹرز کے اے ٹی ایم، شناختی کارڈ، آفس کارڈ اور نقدی تھی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں