jang geo ke numainde ke walid ko loot lia gya

جیونیوزمیں احتجاج پر پابندی کی استدعا مسترد۔۔

چیئرمین این آئی آر سی نے پی ایف یو جے، کے یو جے دستور کے وکیل  اشتیاق مصطفی بخاری کی طرف سے بھرپور دلائل کے بعد جیو میں فوری طور پر مظاہروں پر پابندی کی جیو کے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جیو نیوز انتظامیہ کی طرف سے اپنی تنخواہوں میں اضافے کے حق میں مظاہرے کرنے والے ملازمین پر این آئی آر سی میں کیس کی سماعت اسلام آباد میں ہوئی ۔ سماعت کے دوران جیو ملازمین سے اظہار یکجہتی کے لئے صدر پی ایف یو جے دستور حاجی نواز رضا ، سیکریٹری جنرل علاؤالدین خانزادہ، جنرل سیکریٹری کے یو جے دستور نعمت خان،  سیکریٹری  کراچی پریس کلب شعیب احمد، سیکریٹری جنرل آر آئی یو جے سید قیصر عباس شاہ ، سینئر صحافی وقار بھٹی، اظہر حسین اور سلیمان سعادت خان  موجود تھے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں