جیونیوزسے برطرفیوں کا سلسلہ ابھی تک رک نہیں سکا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے ٹیکینکل ڈپارٹمنٹ سے تیس سے زائد لوگوں کو برطرف کردیاگیا۔۔سیٹلائٹ ڈپارٹ سے ایک منیجر، چار انجینئر کو نکالا گیا، اسی طرح کچھ کیمرہ مینوں کو بھی گھر بھیج دیاگیا۔۔اسٹور اور مینیٹننس سے بھی لوگوں کو فارغ کیاگیا جب کہ لاہور سے بھی کچھ لوگوں کو گھر بھیج دیاگیا۔۔پپو کا مزید کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کے شعبے میں دس فیصد تنخواہوں کی کٹوتیاں بھی کردی گئی ہیں۔۔
Facebook Comments