جیو کا سابق پرڈیوسر عرصہ پانچ سے سال سے معذوری کے باعث محتاجی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔۔ رئیس احمد کو پانچ سال قبل فالج کا اٹیک ہوا تھا اور اس کی دائیں سائیڈ ہاتھ اور پیر فالج کی وجہ سے مکمل معذور ہوچکے ہیں۔۔ رئیس احمد کھواڑی کا رہائشی ہے اور جیو میں بطور پرڈیوسر نادیہ خان شو، بشری انصاری شو، اظفرمانی شو سمیت بہت سے ڈرامے، اور جیو کا سب سے ہیوی بجٹ پروگرام پاکستان آئیڈیل پرڈیوس کرچکے ہیں، لیکن ان دنوں کھواڑی میں بیروزگاری کی زندگی گزار رہا ہے۔۔ رئیس احمد کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ بہت لوگون نے مدد کی ہے الللہ ان کو سلامت رکھے اور ان کوبہت دے۔ میں اب اپنے لئے کچھ کما سکوں اور لوگوں کی بھی مدد کر سکوں اور آپ کے بغیرممکن نہیں ۔ رئیس احمد نے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے اور روزگار کے لئے مخیرحضرات سے مدد کی اپیل کی ہے۔۔ رئیس احمد موبائل رابطہ: 03161894316
