gcu mein shoba media and communication studies ka aelaan

جی سی یومیں شعبہ میڈیااینڈکمیونیکیشن اسٹڈیزکااعلان۔۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو بی ایس (آنرز)، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز متعارف کرواے گا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا کہ یونیورسٹی رواں سال2021 میں بی ایس (آنرز) میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز میں داخلے کھولے گی۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں صحافت بطور ایک مضمون 2002 سے پڑھایا جا رہا ہے، لیکن اب ہم نے ایک مکمل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ قائم کرنا کا فیصلہ کیا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں