کہروڑپکا کا مقامی صحافی خضر خان بلوچ روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا۔۔بتایاگیاہے کہ خضر خان بلوچ کی کار لاہور سے واپسی پر شیخوپورہ کے قریب ٹائر پھٹ جانے کے باعث ٹرک سے جا ٹکرائی جس سے و ہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔اس کی نمازجنازہ کے بعد اسے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نمازجنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔
Facebook Comments