معروف انگریزی ہفت روزہ فرائیڈے ٹائمز کی ویب سائیٹ نامعلوم ہیکرز نے ہیک کرلی۔۔ اطلاعات کے مطابق چار فروری سے یہ ویب سائیٹ ہیکرز کے قبضے میں تھی، فرائیڈے ٹائمز کے چیف ایڈیٹر نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ۔۔فرائیڈے ٹائمز کی ویب سائیٹ انڈراٹیک ہے، جس کی بحالی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔۔دریں اثنا ہفتے کے روز ویب سائیٹ بحال کردی گئی۔۔ جس میں تازہ خبریں اور مضامین پوسٹ کردیئے گئے۔۔
Facebook Comments