ertugrul ghaazi fraud case ka mulzim zamanat par riha

فراڈٹک ٹاکر کی درخواست ضمانت خارج۔۔

کینٹ کچہری نے ترک اداکار اینگن التان کو پاکستان بلا کر فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ پراسیکیوشن کی جانب سے نظر اقبال اور زنیرہ فاروق نے دلائل دیئے ۔ ملزم نے ترک اداکار کو جعلی چیک دیئے جس پر اداکار نے پاکستان ایمبیسی سے رابطہ کیا ۔ ملزم کے خلاف آئی جی پنجاب کے حکم پر نوسربازی کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں