ترک اداکار کیساتھ فراڈ کے ملزم کاشف ضمیر کو چوری کے ایک اور مقدمہ میں 4 روز کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف تھانہ اقبال ٹاؤن میں چوری کے مقدمے میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، جس میں ملزم سے تفتیش اور ریکوری درکار ہے ، ملزم کو چار روز کیلئے پولیس کے حوالے کیا جائے ۔
Facebook Comments