نائنٹی ٹو نیوز کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔۔۔ اس کے چار اینکرز نے ایک ساتھ ادارے کو خیرباد کہہ ڈالا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ نائنٹی ٹو کی اینکرز جوڑی جمیل سکھیرا اور ان کی اہلیہ دعا جمیل نے نائنٹی ٹو سے استعفا دے کر واپس ایکسپریس نیوز جوائن کرلیا ہے۔۔۔ جب کہ ایک اور خاتون اینکر مہک اسلم نے بھی استعفا دینے کے بعد سما جوائن کرلیا ہے۔۔۔ نائنٹی ٹو نیوز کی ہی ایک اور خاتون اینکر ماہ رخ ندیم نے بول جوائن کرلیا ہے۔۔۔
Facebook Comments