senior sahafi par firing mulzimaan ki giraftaari keliye team tashkeel

فائرنگ سے زخمی ہونے والا صحافی دم توڑ گیا۔۔

سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں گذشتہ شب مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا مقامی صحافی اجے لالوانی دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق اجے لالوانی سول اسپتال سکھر میں زیر علاج تھا، گذشتہ شام مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا تھا، پولیس کی جانب سے اجے لالوانی قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے، علاقے کی جیو فرانزک کرائی جارہی ہے، ورثا نے مشاورت کے بعد مقدمہ درج کرانے کا کہا تھا تاحال مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں