لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نےتجزیہ نگار اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 12ستمبر کو ریکارڈ طلب کرلیا، وکیل میاں علی اشفاق نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار کیخلاف سابئر اور پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج ہوا، ایف آئی اے نے بے بیناد جواز بنا کر گرفتار کیا، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کو ٹویٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا، مقدمے کے حقائق قانون کے برعکس ہیں۔
Facebook Comments