senior fankar 6 dollar ke burger keliye event intezamia se lar para

فلم کی کامیابی کیلئے مارننگ شو اینکر نے منت مانگ لی۔۔

اداکارہ جگن کاظم اوراحمد نواز نے اپنی فلم” شارٹ کٹ” کی کامیابی کیلئے منت مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا،جگن کاظم،نواز انجم ،احمد نواز،گوشی خان،سخاوت ناز سمیت دیگر کی فلم شارٹ کٹ مکمل ہو چکی ہے اور اسے عید الاضحیٰ پر ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ جگن کاظم اوراحمد نواز نے اپنی فلم کی کامیابی کیلئے خصوصی منت مانگ لی ہے تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ منت میں کیا چیز مانی ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں