film industry ki taraqqi keliye muttafaqqa hikmat e amli ki zaroorat

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے متفقہ حکمت عملی کی ضرورت۔۔

ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ نوے کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں شاہکارفلمیں بن رہی تھیں،اسٹوڈیوز میں اتنا کام ہوتا تھاکہ بیک وقت کئی کئی فلموں کی شوٹنگ چل رہی ہوتی تھی ۔ ایک انٹر ویو میں بابرہ شریف نے کہا کہ ماضی کی فلمیں آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہیں اور یقیناً اس وقت بہترین کام ہوا ہوگا تو کئی سال گزرنے کے باوجود لوگ آج بھی اس دور کی فلموں کو یاد رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری کے ہر شعبے میں با صلاحیت لوگ موجود ہیں او رمیری ذاتی رائے کے مطابق صرف منصوبہ بندی کا فقدان ہے ، جو لوگ فلم انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں انہیں رابطے بڑھاکر فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے متفقہ حکمت عملی اپنانی چاہیے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں