سنو نیوز کی انتظامیہ نے تمام خواتین اسٹاف کیلئے رمضان المبارک میں اہم سہولت بند کرنے کا اعلان کردیا۔۔ سنونیوزانتظامیہ نے پیر کے روز سے اپنی تمام فی میل اسٹاف کیلئے پک اینڈ ڈراپ سروس بند کردی ہے۔۔ پپو کے مطابق اس سے قبل ڈی ایس این جی اسٹاف کا کھانا بھی بند کیاگیا تھا۔ سنو نیوز انتظامیہ کی جانب سے تمام رپورٹرز، کیمرہ مین، ڈی ایس این جی انجینئرز اور ڈرائیور اسٹاف کو کہہ دیا گیا ہے کہ اگر کسی ایسی اسائنمنٹ پر جائیں جہاں پورا دن لگ جائے یا آؤٹ اسٹیشن کوریج پر جائیں تو کھانے اور پینے کے انتظامات خود کریں۔ آفس کھانا دینے کا پابند نہیں ہوگا۔۔
Facebook Comments