female anchor refused to return on screen

خاتون اینکر کا اسکرین پر واپسی سے انکار

اداکارہ اور سابق خاتون اینکر نوربخاری کا کہنا ہے کہ ۔۔ میرا شوبز میں واپسی اور سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ،میں اپنی دنیا میں خوش ہوں ،سیاست جن کا کام ہے ان کو ہی زیب دیتا ہے نہ میں نے کبھی سیاست کی اورنہ مجھے اس میں کوئی دلچسپی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نو ر کا کہناتھا کہ مجھے متعدد بار بالی ووڈ سے کام کرنے کی پیشکش ہوچکی ہے مگر میں نے تہیہ کررکھا ہے کہ انڈسٹری میں کام نہیں کرنا ۔خدا کی ذات نے مجھے جس راستے پر لگا دیا ہے اسی پر خوش ہوں اور میری دعا ہے کہ خدا کی ذات بھی مجھ سے راضی ہوجائے۔ ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں