پپو نے انکشاف کیا ہے کہ خاتون اینکر نے آج نیوز کے رابطہ کرنے اور پرکشش آفر کی پیشکش کو رد کردیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ آج نیوز کی جانب سے خاتون اینکر ڈاکٹر فضہ اکبر سے رابطہ کیا گیا اور انہیں جاب کی آفر کی ، پپو کا کہنا ہے کہ آج نیوز کے اینکرز میں بھی یہ خبر زیرگردش تھی کہ فضہ اکبر جلد آج نیوز جوائن کرنے والی ہیں، پپو کے مطابق ڈاکٹر فضہ اکبر نے آج نیوز کو انکار کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے پہلے آج نیوز سے استعفا دیاتھا تو استعفے کی وجوہات بننےوالی تمام ” وجہ” آج بھی اپنی جگہ موجود ہے ، یہی وجہ ہے کہ وہ اس ماحول میں آکر کام نہیں کرسکتیں۔۔
Facebook Comments