مالی بحران کے شکار بول نیوز سے ایک اور اینکر نے جان چھڑالی۔۔ اسی ماہ میں یہ دوسرے اینکر نے استعفا دے دیا۔۔ اس بار خاتون اینکر سمعیہ رضوان نے بول نیوز سے استعفا دیا ہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ سمیعہ رضوان کا نام نئے روسٹر میں نہیں۔۔اور وہ آفیشیل گروپ سے بھی لفٹ ہوگئی ہیں۔۔پپو کا کہنا ہے کہ حیرت انگیز طور پر اینکرز کے تمام معاملات اب ایچ آر ہیڈ علی غفارصاحب دیکھ رہے ہیں۔۔ علی غفار صاحب ہی اینکرز کی شکایات کا جائزہ لیتے ہیں اور ان کی ڈیوٹیاں بھی لگارہے ہیں۔ پپو کے مطابق ایک ایسے شخص سے جس سے اب تک اپنا کام یعنی ایچ آر والے معاملات تو ٹھیک سے ہینڈل ہو نہیں سکیں، روزانہ تنخواہوں کے لئے ورکرز رورہے ہیں ہوتے ہیں، کئی کئی ماہ کا بیک لاک ہے، ورکرز کے ازخود استعفے پورٹل سے فائل ہورہے ہیں ایسے شخص کو اینکرز کا نگراں بناکر اب اس شعبے کو بھی تباہ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔۔
بول سے خاتون اینکر کا بھی استعفا۔۔
Facebook Comments