fayaz chohan ka reporter ke khillaf case khaarij

فیاض چوہان کا سما کے مالک پر سنگین الزام۔۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ علیم خان 3 کروڑ روپے ، پلاٹ اور پراڈو کی آفر کر رہے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب فوری ہونا ہے، ہمارے نمبرز پورے ہیں، یہ تحریک عدم اعتماد نہیں کہ 14 روز کے اندر ووٹنگ ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ یہاں عدم اعتماد والا معاملہ نہیں ہے، علیم خان 3 کروڑ روپے ، پلاٹ اورپراڈو کی آفر کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جو ایم این اے اپنے گوشوارے جمع نہیں کراتے وہ معطل ہوجاتا ہے، 50 لوگوں کو کس نے کہا تھا کہ اسمبلی میں جا کر توڑ پھوڑ کریں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں