کراچی ،حیدرآباد کے بعد اب سکھر اور اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب نے بھی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد کردی فواد چوہدری کو پریس کلب پر منعقدہ کسی بھی سرکاری ونجی تقریب میں مدعو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اور نا ہی انکی آمد کی کوریج کی جائیگی فیصلہ پریس کلب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا یے جس میں پرنٹ میڈیا, ٹیلویژن میڈیا, فوٹو جرنلٹس, الیکٹرانک میڈیا کیمرہ مینز, مختلف یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب عہدیدار شامل ہیں.۔۔صحافتی تنظیموں کا کہناہے یہ مالکان اور حکومت نے گٹھ جوڑ کے بعد میڈیاکا مصنوعی بحران پیداکیاہے
Facebook Comments