sindh mein sach bolne wale sahafion ka qatal kia jarha hai

فوادچودھری پھر وزارت اطلاعات کی آفر۔۔

وزیراعظم نے فواد چودھری کوایک بارپھروزارت اطلاعات کی پیشکش کردی،فواد چودھری نے وزارت اطلاعات کیلئے مشاورت کا وقت مانگ لیا۔ جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وفاقی کابینہ میں اہم اور بڑی وزارتوں میں بڑے پیمانے پرردوبدل کاامکان ہے،کارکردگی نہ دکھانے والے وزراکوتبدیل کیاجائےگا،وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کیلئے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کرلی، وزیراعظم چندروزبعدکابینہ میں ردوبدل کافیصلہ کریں گے۔ذرائع کاکہناہے کہ فخرامام،شبلی فراز،عمرایوب،غلام سرورخان کی وزارتیں تبدیل کئے جانے کاامکان ہے،وزارت اطلاعات میں وفاقی وزیر اور وزیرمملکت لگانے کی تجویزبھی زیرغور ہے،شبلی فراز کو وزارت توانائی میں ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں