judicial commission par koi aetraz nahi | Rana Sana Ullah

فوادچودھری پر پابندی لگائی جائے، رانا ثنا۔۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جعلی خبروں پر پابندی لگانی ہے تو شروعات پی ٹی آئی اور فواد چوہدری سے ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور فواد چودھری پر میڈیا میں پابندی لگ جائے تو فیک نیوز کا خاتمہ ہو جائے گا۔صوبہ پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ میاں شہباز شریف نے جو کہنا تھا اور کرنا تھا وہ کردیا، اب آپ شہباز شریف کے نام کی گردان کرتے رہیں۔لیگی رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ عمران نیازی اور ان کے کارندوں کے مقدر میں شہباز شریف سے حسد کرنا لکھا ہے۔ہم نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہباز شریف سے کرائے کے ترجمان گھبرائے ہوئے کیوں ہیں؟ سب جانتے ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں