Farooq sattar application against amir liaquat

عامر لیاقت کے خلاف فاروق ستار کی درخواست۔۔

سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹریبونل یں ایم کیوایم کے رہنما فاروق ستار کی کراچی این اے دوسوپینتالیس میں مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔۔ڈاکٹر فاروق ستار کے وکیل کا موقف تھا کہ صرف این اے دوسوپینتالیس میں بائیس ہزار بیلٹ پیپرز غائب ہونے کے شواہد فارم چھیالیس میں موجود ہیں، کسی پولنگ ایجنٹ کو فارم پینتالیس فراہم نہیں کیاگیا۔۔درخواست کا فیصلہ آنے تک پی ٹی آئی کے کامیاب امیدار اور اینکرپرسن عامر لیاقت کی کامیابی کا نوٹی فیکیشن منسوخ کیا جائے۔۔عدالت نے درخواست پر مزید سماعت فروری تک ملتوی کردی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں