sabiq ehlia ne dania shah ki video jaari kardi

فردجرم 26 جنوری کو عائد ہوگی۔۔

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ پر 26 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کیس کا چالان جمع کیا جاچکا ہے۔ عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کو چالان کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے، ملزمہ دانیہ شاہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں